Home / Uncategorized / کوئٹہ کہانیاں:’ریمپ بنوانا ہی ہماری لیے بڑی کامیابی تھی‘
کوئٹہ کہانیاں:’ریمپ بنوانا ہی ہماری لیے بڑی کامیابی تھی‘

کوئٹہ کہانیاں:’ریمپ بنوانا ہی ہماری لیے بڑی کامیابی تھی‘

بی بی سی کی نئی سیریز ‘کوئٹہ کہانیاں’ میں نامہ نگار موسیٰ یاوری نے آپ کو اس شہر کے کچھ کرداروں ملوایا۔ اس سلسلے میں آخری قسط میں ملیے اُن خواتین سے جنھوں نے اپنی جسمانی معذوری کو کبھی رکاوٹ نہ سمجھا بلکہ اپنی جیسی معذور خواتین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ‘بریکنگ بریئرز ویمن’ کے نام سے گروپ بنایا جس کا مقصد ویمن ود ڈس ایبلٹی یعنی جسمانی معذوری کی شکار کو بااعتماد بنانا اور اُن میں حقوق کے لیے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ کوئٹہ جیسے شہر میں اس سماجی سرگرمیوں کی بنیاد رکھنے والی خواتین نے اپنی کہانی کچھ یوں سنائیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top