Home / Uncategorized / ’کوئی بھی کریپٹو کرنسی قانونی نہیں، اسے مشکوک مانیں‘: سٹیٹ بینک آف پاکستان
’کوئی بھی کریپٹو کرنسی قانونی نہیں، اسے مشکوک مانیں‘: سٹیٹ بینک آف پاکستان

’کوئی بھی کریپٹو کرنسی قانونی نہیں، اسے مشکوک مانیں‘: سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کے سٹیٹ بینک نے ملک کے تمام بینکوں کو تنبیہ کی ہے کہ بٹ کوائن، لائٹ کوائن، اور پاک کوائن سمیت تمام ورچوئل کرنسیوں کی مدد سے ہونے والے کسی بھی لین دین کو مشکوک قرار دے کر سٹیٹ بینک کو مطلع کریں۔

جمعے کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن میں سٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی ورچوئل کرنسی پاکستان میں قانونی طور پر رقم کی حیثیت نہیں رکھتی اور اس کی خرید و فروخت یا ان کے لین دین کے لیے کوئی بھی شخص یا ادارہ ملک میں لائسنس نہیں رکھتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top