Home / Uncategorized / کوٹ عمرانہ میں ایڈز: مریضوں کی تعداد 150، ’اطائیوں سے ٹیکے لگوائے‘
کوٹ عمرانہ میں ایڈز: مریضوں کی تعداد 150، ’اطائیوں سے ٹیکے لگوائے‘

کوٹ عمرانہ میں ایڈز: مریضوں کی تعداد 150، ’اطائیوں سے ٹیکے لگوائے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے مریض سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کی تعداد 150 سے تجاوز کر چکی ہے۔

گذشتہ ماہ اس گاؤں سے 2700 سے زائد نمونے حاصل کیے گئے تھے۔

اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ان میں سو سے زائد افراد میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس طرح جنوری سے اب تک سرگودھا کے اس ایک گاؤں سے سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر چکی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top