Home / Uncategorized / کوہاٹ کیلئے گیس، ہسپتال اور موٹروے سمیت متعدد منصوبوں کا اعلان، اپوزیشن کو غم ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہا تو 2018ءمیں ان کی سیاست ختم ہو جائے گی: وزیراعظم
کوہاٹ کیلئے گیس، ہسپتال اور موٹروے سمیت متعدد منصوبوں کا اعلان، اپوزیشن کو غم ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہا تو 2018ءمیں ان کی سیاست ختم ہو جائے گی: وزیراعظم

کوہاٹ کیلئے گیس، ہسپتال اور موٹروے سمیت متعدد منصوبوں کا اعلان، اپوزیشن کو غم ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہا تو 2018ءمیں ان کی سیاست ختم ہو جائے گی: وزیراعظم

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کوہاٹ کیلئے متعدد منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے تبدیلی ہم لے کر آ رہے ہیں، اگر یہاں کوئی تسلی بخش کام ہوا ہوتا تو اتنی بڑی تعداد میں لوگ جلسے میں نہ آتے۔ مخالفین کو غم ہے کہ اگر ترقی کا سفر جاری رہا تو 2018ءتک ان کی سیاست ختم ہو جائے گیا۔ ہم باتیں نہیں کرتے، کام کر کے دکھاتے ہیں اور نواز شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے پورا بھی کرتا ہے۔ ملک میں دہشت گردی جاری تھی جس کے خاتمے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Comments are closed.

Scroll To Top