Home / Uncategorized / کٹھمنڈو: مسافر طیارے کے حادثے میں کم از کم 49 ہلاک
کٹھمنڈو: مسافر طیارے کے حادثے میں کم از کم 49 ہلاک

کٹھمنڈو: مسافر طیارے کے حادثے میں کم از کم 49 ہلاک

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top