Home / Uncategorized / کٹھوعہ ریپ: کشمیری لڑکی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کہتی ہیں ’مجھے بھی قتل کیا جا سکتا ہے‘
کٹھوعہ ریپ: کشمیری لڑکی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کہتی ہیں ’مجھے بھی قتل کیا جا سکتا ہے‘

کٹھوعہ ریپ: کشمیری لڑکی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کہتی ہیں ’مجھے بھی قتل کیا جا سکتا ہے‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک آٹھ سالہ بچی کے وحشیانہ ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد علاقے میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مذہبی بنیادوں پر منقسم ہوئی سوسائٹی میں دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top