انڈیا کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے کٹھوعہ میں رواں برس جنوری میں ریپ اور قتل کی جانے والی آٹھ سالہ بچی کے مقدمہ کو کشمیر سے باہر منتقل کرنے کی درخواست پر عدالت نے حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔