Home / Uncategorized / ’’کچھ بھی ہوجائے 2 بجے ہر صورت لال حویلی پہنچوں گا‘‘ عمران خان کی شیخ رشید کو ٹیلی فون پر یقین دہانی
’’کچھ بھی ہوجائے 2 بجے ہر صورت لال حویلی پہنچوں گا‘‘ عمران خان کی شیخ رشید کو ٹیلی فون پر یقین دہانی

’’کچھ بھی ہوجائے 2 بجے ہر صورت لال حویلی پہنچوں گا‘‘ عمران خان کی شیخ رشید کو ٹیلی فون پر یقین دہانی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں جڑواں شہروں کی صورتحال اور دونوں جماعتوں کے مشترکہ احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا،

پی ٹی آئی چیئرمین نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت اور

انتظامیہ چاہے کتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کرلے وہ 2 بجے ہر صورت لال حویلی کے باہر ہونے والے جلسے میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے،اس کا جانا ٹھہر گیا ہے، Image result for sheikh rasheed phone imran khanشیخ رشید احمد نے جہانگیر ترین سے بھی ٹیلی فونک گفتگو کی ۔غیر اعلانیہ طور پر بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر نظر بند عمران خان نے وہاں جلسے اور کارکنوں سے خطاب کا اعلان بھی کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں عمران خان کے بنی گالہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکلنے پر بھی غور کیا گیا، نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر بھی بک کروایا جاچکا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top