Home / Uncategorized / کچھ عناصر ’کنٹرولڈ جمہوریت‘ اور ’کنٹرولڈ لیڈرشپ‘ چاہتے ہیں: طلال چوہدری
کچھ عناصر ’کنٹرولڈ جمہوریت‘ اور ’کنٹرولڈ لیڈرشپ‘ چاہتے ہیں: طلال چوہدری

کچھ عناصر ’کنٹرولڈ جمہوریت‘ اور ’کنٹرولڈ لیڈرشپ‘ چاہتے ہیں: طلال چوہدری

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری کا کہنا ہے کہ سنہ 2014 میں حکومت مخالف دھرنے کے پیچھے وہ عناصر تھے جو پاکستان میں ‘سٹیٹس کو’ چاہتے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top