انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے غیر مناسب رویے کی روک تھام کے لیے آئی سی سی کھلاڑیوں کے ضابطہ اخلاق پر وسیع پیمانے پر ریویو کریں گے۔