Home / Uncategorized / کیا اب بولرز بھی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کریں گے؟
کیا اب بولرز بھی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کریں گے؟

کیا اب بولرز بھی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کریں گے؟

نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر حفاظتی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کرواتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ‘یہ کچھ وقت کی ہی بات ہے’ جب کرکٹ انتظامیہ بولرز کی حفاظت کے لیے بندوبست شروع کر دے گی۔

مقامی کرکٹ ٹیم اوٹاگو وولٹس کے بولر وارن بارنس نے ایک ماسک نما ہیلمٹ گذشتہ سال دسمبر میں شروع کیا جب پریکٹس سیشنز میں کئی مواقع آئے جب گیند ان کے چہرے کے بہت قریب سے گزری۔

25 سالہ بارنس نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اس آئیڈیا میں دلچسپی رکھتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top