Home / Uncategorized / کیا فیس بک پاکستان میں انتخابات کو متاثر کر سکتا ہے؟
کیا فیس بک پاکستان میں انتخابات کو متاثر کر سکتا ہے؟

کیا فیس بک پاکستان میں انتخابات کو متاثر کر سکتا ہے؟

فیس بُک کے مالک زُکر برگ کے اس بیان کے بعد کہ فیس بک پر صارفین کی معلومات کے ذریعے ان کی انتخابی رائے کو متاٰثر کیا جاسکتا ہے، تو اس پر سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا فیس بک پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟

Comments are closed.

Scroll To Top