Home / Uncategorized / کیا نجم سیٹھی کا جانا طے ہو چکا ہے ؟
کیا نجم سیٹھی کا جانا طے ہو چکا ہے ؟

کیا نجم سیٹھی کا جانا طے ہو چکا ہے ؟

کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے نجم سیٹھی کے رخصت ہونے کا وقت قریب آ گیا ہے؟

صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ پاکستان کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں بھی یہ سوال انتہائی دلچسپ موضوع کے طور پر گذشتہ چند ہفتوں سے موجود ہے۔

اس کی ایک وجہ تو یہ بھی ہے کہ جب بھی پاکستان میں نئی حکومت آتی ہے تو وہ اپنی پسند اور اعتماد کے شخص کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی باگ ڈور سونپ دیتی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top