Home / Uncategorized / کیا وزیرستان ایک بار پھر شدت پسندی کی راہ پر؟
کیا وزیرستان ایک بار پھر شدت پسندی کی راہ پر؟

کیا وزیرستان ایک بار پھر شدت پسندی کی راہ پر؟

پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد پہلی مرتبہ لڑکیوں کے دو سکولوں کو بم دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ ایک غیر معروف تنظیم کی طرف ایک پمفلٹ جاری کیا گیا جس میں لڑکیوں کے ہائی سکولوں کو بند کرنے کا کہا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top