Home / Uncategorized / کیا چین ایران کو اقتصادی بحران سے نکال سکتا ہے؟
کیا چین ایران کو اقتصادی بحران سے نکال سکتا ہے؟

کیا چین ایران کو اقتصادی بحران سے نکال سکتا ہے؟

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد سے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ نرم نہیں ہو رہا ہے۔

امریکی انتظامیہ ایران کو عالمی تجارت سے بالکل الگ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور امریکہ کے اس رویے کا اثر ایران اور یورپ کے تعلقات پر بھی پڑا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top