Home / Uncategorized / کیا کائنات میں انسان واقعی اکیلا ہے؟
کیا کائنات میں انسان واقعی اکیلا ہے؟

کیا کائنات میں انسان واقعی اکیلا ہے؟

انسان نہ جانے کب سے اپنے جیسی کسی دوسری دنیا کی مخلوق کی تلاش کر رہا ہے۔ سائنسداں زمین سے ریڈیائی لہریں بھیج کر دوسری دنیا کی مخلوق سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

لیکن اب تک دوسری دنیا کی کسی مخلوق نے کسی بھی انسانی پیغام کا جواب نہیں دیا ہے۔

دوسری دنیا کی مخلوق انسانی پیغامات کا جواب کیوں نہیں دیتیں؟ وہ کہاں ہیں؟ ہیں بھی یا نہیں؟

Comments are closed.

Scroll To Top