Home / Uncategorized / کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ
کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ

کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ

کینیا کے ایتھلیٹ الیوڈ کپچوج نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اتوار میں برلن میں منعقدہ میراتھن میں انھوں نے 42.195 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ دو گھنٹے ایک منٹ اور 38 سیکنڈز میں طے کیا۔

اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے اس اتھلیٹ نے اپنے ہم وطن ڈینس کمیٹو کا ریکارڈ توڑا ہے جو انھوں نے چار سال قبل بنایا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top