Home / Uncategorized / کیپٹن رضوان عتیق نے خودکشی کی، پاک فضائیہ کا عدالت میں موقف
کیپٹن رضوان عتیق نے خودکشی کی، پاک فضائیہ کا عدالت میں موقف

کیپٹن رضوان عتیق نے خودکشی کی، پاک فضائیہ کا عدالت میں موقف

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پائلٹ گروپ کیپٹن رضوان عتیق کی پراسرار موت دراصل ‘خودکشی’ تھی۔

واضح رہے کہ گروپ کیپٹن رضوان عتیق کی بیوہ تنزیلا خان نے پٹیشن دائر کی تھی، جس پر پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر لیگل سروس سہیل احمد نے بتایا کہ رضوان عتیق نے مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کے نتائج سے خوفزدہ ہو کر خود کشی کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top