Home / Uncategorized / گجرات فسادات،’شہر جلتا رہا اور فوج ایئر پورٹ پر گاڑیوں کا انتظار کرتی رہی‘
گجرات فسادات،’شہر جلتا رہا اور فوج ایئر پورٹ پر گاڑیوں کا انتظار کرتی رہی‘

گجرات فسادات،’شہر جلتا رہا اور فوج ایئر پورٹ پر گاڑیوں کا انتظار کرتی رہی‘

جنرل شاہ کا کہنا ہے کہ حکم ملتے ہی فوج کے دستے فضائیہ کے طیاروں میں سوار ہو کر احمد آباد پہنچ گئے تھے لیکن وہ لوگ ایک دن سے زیادہ ہوائی اڈے پر ہی بیٹھے رہے کیونکہ ریاستی حکومت نے ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top