Home / Uncategorized / گجرات میں تین طالبات پر تیزاب سے حملہ، ایک ملزم گرفتار
گجرات میں تین طالبات پر تیزاب سے حملہ، ایک ملزم گرفتار

گجرات میں تین طالبات پر تیزاب سے حملہ، ایک ملزم گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے تین طالبات پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دو مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top