Home / Uncategorized / گذشہ ایک صدی میں صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ
گذشہ ایک صدی میں صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ

گذشہ ایک صدی میں صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ

صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے، لیکن یہ مزید پھیلتا چلا جا رہا ہے اور پچھلے ایک سو سال میں اس کے رقبے میں دس فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق صحارا جنوب کی طرف حرکت کر کے سوڈان اور چاڈ کے ٹراپیکل علاقوں میں داخل ہو رہا ہے، جس سے سرسبز علاقے خشک ہو رہے ہیں اور کاشت کاری کے لیے مخصوص زمینیں بنجر ہوتی جا رہی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top