Home / Uncategorized / گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہیں جو باقی صوبوں کو ہیں: وزیراعظم
گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہیں جو باقی صوبوں کو ہیں: وزیراعظم

گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہیں جو باقی صوبوں کو ہیں: وزیراعظم

پاکستان کے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہوں گے جو صوبوں کو حاصل ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top