Home / Uncategorized / گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سکولوں کو جلانے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سکولوں کو جلانے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سکولوں کو جلانے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ

گلگت بلتستان کے علاقے دیامر تانگیر میں حکام کے مطابق حملہ آوروں نے سیشن جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر حملہ کیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔

اس واقعے میں سیشن جج کی گاڑی پر چار گولیاں لگیں۔

گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے ترجمان فیض اللہ فراق نے بی بی سی کو بتایا کہ جج عنایت الرحمٰن گذشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار عارف حسین کے رشتے دار تھے اور ان کے جنازے میں شرکت کرنے جا رہے تھے کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد کے قریب تانگیر کے مقام پر ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top