Home / Uncategorized / گلگت میں پولیس چوکی پر حملہ اور بلوچستان میں چینی انجینیئرز کی بس پر ’خودکش حملہ‘
گلگت میں پولیس چوکی پر حملہ اور بلوچستان میں چینی انجینیئرز کی بس پر ’خودکش حملہ‘

گلگت میں پولیس چوکی پر حملہ اور بلوچستان میں چینی انجینیئرز کی بس پر ’خودکش حملہ‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین کے قریب ایک خود کش حملے میں سائندک پراجیکٹ پرکام کرنے والے دو چینی انجینیئروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

دالبندین میں انتظامیہ سے تعلق رکھنے والے ایک سینیئر اہلکار نے فون پر بتایا کہ سنیچر کو یہ دھماکہ دالبندین شہر کے قریب ہوا۔

اہلکار کے مطابق چینی انجینیئرز ایک خصوصی بس میں سائیندک پراجیکٹ سے دالبندین آ رہے تھے اور یہاں سے وہ جہاز کے ذریعے کراچی جانا چاہتے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top