Home / Uncategorized / گوجرانوالہ: یورپ جانے کے لیے نوجوان کا اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ
گوجرانوالہ: یورپ جانے کے لیے نوجوان کا اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ

گوجرانوالہ: یورپ جانے کے لیے نوجوان کا اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کے رہائشی 23 سالہ محمد حذیفہ چند روز قبل گھر سے غائب ہوئے تو ان کے والد کو فون پر اطلاع ملی کہ ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top