Home / Uncategorized / ہاروی وائن سٹائن پر ریپ کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد
ہاروی وائن سٹائن پر ریپ کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد

ہاروی وائن سٹائن پر ریپ کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد

نیویارک میں حکام نے ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر ریپ اور دو خواتین کی جانب سے متعدد جنسی حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔

ہاروی نے جمعے کو مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے خود کو پولیس کے حوالے کیا تھا۔

نیویارک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘ ہاروی وائن سٹائن کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان پر دو مختلف خواتین کی جانب سے ریپ اور غیر قانونی سیکس، جنسی حملے اور نامناسب جنسی رویہ برتنے کا الزام لگایا گیا ہے۔’

Comments are closed.

Scroll To Top