Home / Uncategorized / ہاکی کی آخری چیمپیئنز ٹرافی
ہاکی کی آخری چیمپیئنز ٹرافی

ہاکی کی آخری چیمپیئنز ٹرافی

37 واں چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ 23 جون سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں شروع ہونے والا ہے۔ اس ایونٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ آخری چیمپئنز ٹرافی ہے جس کے بعد اس ایونٹ کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top