Home / Uncategorized / ہاکی کے سابق گول کیپر منصور احمد کی علاج کے لیے انڈیا سے اپیل
ہاکی کے سابق گول کیپر منصور احمد کی علاج کے لیے انڈیا سے اپیل

ہاکی کے سابق گول کیپر منصور احمد کی علاج کے لیے انڈیا سے اپیل

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد نے انڈین حکومت سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے کہ وہ دل کی پیوند کاری کے سلسلے میں ان کی مدد کرے۔

منصور احمد خاصے عرصے سے عارضۂ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت وہ کراچی میں امراض قلب کے قومی ادارے میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی حالت اچھی نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top