Home / Uncategorized / ہردک پانڈیا کی عمدہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو برتری حاصل
ہردک پانڈیا کی عمدہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو برتری حاصل

ہردک پانڈیا کی عمدہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو برتری حاصل

کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم ہردک پانڈیا کی عمدہ بلے بازی کے باوجود مشکلات کا شکار ہے۔

سنیچر کو جب ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا اختتام ہوا تو جنوبی افریقہ کو اپنی دوسری اننگز میں 142 رنز کی برتری حاصل تھی اور اس کی آٹھ وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

جب کھیل کا اختتام ہوا تو ہاشم آملہ اور نائٹ واچ مین کے طور پر آنے والے ربادہ کریز پر موجود تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top