Home / Uncategorized / ’ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں‘
’ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں‘

’ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں‘

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غصے میں تارکینِ وطن کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں جس کے بعد اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے صدر ٹرمپ کی مذمت کرتے ہوئے ان کے الفاظ کو حیران کن، شرمناک اور نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top