Home / Uncategorized / ہمارے پاس شواہد ہیں کہ شام نے دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے: فرانس
ہمارے پاس شواہد ہیں کہ شام نے دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے: فرانس

ہمارے پاس شواہد ہیں کہ شام نے دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے: فرانس

فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں کا کہنا ہے کہ فرانس کے پاس شواہد ہیں کہ شام کے شہر دوما میں گذشتہ ہفتے کیمیائی ہتھیاریا کم از کم کلورین کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ ہتھیار بشار الاسد کی حکومت نے استعمال کیے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top