Home / Uncategorized / ہمیں جنگ جیتنی نہیں بلکہ اسے ختم کرنا ہے، پاکستان ہماری مدد کرے: اشرف غنی
ہمیں جنگ جیتنی نہیں بلکہ اسے ختم کرنا ہے، پاکستان ہماری مدد کرے: اشرف غنی

ہمیں جنگ جیتنی نہیں بلکہ اسے ختم کرنا ہے، پاکستان ہماری مدد کرے: اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی وزیرِ اعظم کو افغانستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنے اور مل کر امن کے حصول کی مشترکہ کوششوں کی پیش کش کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top