Home / Uncategorized / ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس 55 منٹ پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر
ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس 55 منٹ پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروو نے سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو زۃر دیے جانے کے بعد کی پیش رفت کے حوالے سے برطانیہ اور مغربی اتحادیوں پر ’بچوں کا کھیل‘ کھیلنے کا الزام لگایا ہے۔

انھوں نے برطانیہ اور برطانیہ کے مغربی اتحادیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ ممالک ’مناسب رویے کو نظر انداز‘ کرتے ہوئے ’سفید جھوٹ اور غلط معلومات‘ پھیلا رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top