Home / Uncategorized / ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس
ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس

ہم بچوں کے کھیل نہیں کھیلتے لیکن ابھی تک یہ ممالک یہی کھیل کھیل رہے ہیں: روس

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے بعد کی پیش رفت کے حوالے سے برطانیہ اور مغربی اتحادیوں پر ’بچوں کا کھیل‘ کھیلنے کا الزام لگایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top