Home / Uncategorized / ہیملٹن: گرینڈہوم کی جارحانہ بلے بازی، پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست
ہیملٹن: گرینڈہوم کی جارحانہ بلے بازی، پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست

ہیملٹن: گرینڈہوم کی جارحانہ بلے بازی، پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست

نیوزی لینڈ نے کولن گرینڈہوم کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پاکستان کو چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں چار صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top