Home / Uncategorized / یاسر شاہ انجرڈ، دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے
یاسر شاہ انجرڈ، دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

یاسر شاہ انجرڈ، دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل لیگ سپنر یاسر شاہ کولہے کی ہڈی میں تکلیف کے باعث اس دورے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top