Home / Uncategorized / یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل تشدد، 41 فلسطینی ہلاک
یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل تشدد، 41 فلسطینی ہلاک

یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل تشدد، 41 فلسطینی ہلاک

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 41 فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top