Home / Uncategorized / یوم پاکستان پریڈ: ’دہشتگردی کا مقابلہ بڑی جدوجہد سے کیا‘
یوم پاکستان پریڈ: ’دہشتگردی کا مقابلہ بڑی جدوجہد سے کیا‘

یوم پاکستان پریڈ: ’دہشتگردی کا مقابلہ بڑی جدوجہد سے کیا‘

اسلام آباد: قرارداد پاکستان کے 78 سال پورے ہونے پر آج ملک بھر میں یومِ پاکستان روایتی جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا رہا ہے کہ قرارداد پاکستان کی روشنی میں ملک کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔

علی الصبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی، خوشحالی، سلامتی اور امن کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top