Home / Uncategorized / یونس خان نے اپنا وعدہ پورا کیا!
یونس خان نے اپنا وعدہ پورا کیا!

یونس خان نے اپنا وعدہ پورا کیا!

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے 12 سالہ مداح فیلکس اینڈرسن سے کیا ہوا وعدہ پورا کر کے ان کا دل جیت لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top