Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (10)

Home / Uncategorized / یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے گی
یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے گی

یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے گی

امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ میں یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت ‘جوابی طور پر محدود’ کردی جائے گی اور وہ اپنے تعینات کردہ مقام سے 40 کلو میٹر کی حدود میں رہیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top