Home / Uncategorized / یہاں کوہلی کے سوا کوئی محفوظ نہیں
یہاں کوہلی کے سوا کوئی محفوظ نہیں

یہاں کوہلی کے سوا کوئی محفوظ نہیں

یہ پاکستان کے دورہ انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ تھا۔ سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ لارڈز کی کنڈیشنز میں امتحان تھا انگلش بیٹنگ کا، اور اسے سامنا تھا اپنے کرئیر کے پرائم ٹائم والے محمد عامر کا۔

محمد عامر نے جب ابر آلود صبح میں لارڈز کی وکٹ پر ڈیوک گیند کی کاٹ کا مظاہرہ کیا تو انگلش بیٹنگ پہ پت جھڑ کا سماں طاری ہو گیا اور پچاس سے بھی کم اننگز ٹوٹل پہ نصف بساط سمٹ گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top