Home / Uncategorized / 150 برس سے خالی تصور کیے جانے والے تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی
150 برس سے خالی تصور کیے جانے والے تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی

150 برس سے خالی تصور کیے جانے والے تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 150 برسوں سے موجود بظاہر خالی مصری تابوت میں حنوط شدہ لاش موجود تھی۔

آسٹریلوی سائنسدانوں کے مطابق یہ تابوت 2500 برس پرانا ہے اور اس سے پہلے اسے خالی قرار دیا گیا تھا۔

یہ تابوت سڈنی کے یونیورسٹی میوزیم میں 150 سال سے پڑا تھا اور اسے کسی نے بھی نہیں چھیڑا۔

گذشتہ برس جب سائنسدانوں نے اس تابوت کو کھولا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس میں انسانی پیروں اور ہڈیوں کے باقیات ملے۔

Comments are closed.

Scroll To Top