Home / Uncategorized / 2نومبر کو اسلام آبادبند کریں گے ، پولیس رویے کےخلاف حکمت عملی بنا لی ہے : پی ٹی آئی رہنماﺅں نے موقف دہرا دیا
2نومبر کو اسلام آبادبند کریں گے ، پولیس رویے کےخلاف حکمت عملی بنا لی ہے : پی ٹی آئی رہنماﺅں نے موقف دہرا دیا

2نومبر کو اسلام آبادبند کریں گے ، پولیس رویے کےخلاف حکمت عملی بنا لی ہے : پی ٹی آئی رہنماﺅں نے موقف دہرا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ﺅں کا کہنا ہے کہ 2نومبر کو اسلام آباد بند کریں گے اور دو نومبر تک حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گی ۔

بنی گالہ کے باہر تحریک انصاف کراچی کے رہنما عمران اسماعیل اور فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دو نومبر کو ضرور نکلیں گے اور آج شام کو بھی ٹریلردکھائین گے ۔”ہمیں اللہ کے علاوہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی “۔

Comments are closed.

Scroll To Top