Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (24)

Home / Uncategorized / 23 مئی کو چیئرنگ کراس پر دھرنا دیں گے: شاہ محمود قریشی
23 مئی کو چیئرنگ کراس پر دھرنا دیں گے: شاہ محمود قریشی

23 مئی کو چیئرنگ کراس پر دھرنا دیں گے: شاہ محمود قریشی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف 12 مارچ کو لاہور میں احتجاج کرے گی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف 23 مارچ کو لاہور میں چیئرنگ کراس پر کسانوں کے حق میں احتجاج کرے گی اور دھرنا دے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کرپشن کو مٹانا ہوگا اور پاکستان کو بچانا ہوگا۔ متحدہ اپوزیشن نے ٹی او آرز کمیٹی بنالی ہے، نواز شریف احتساب کے لئے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو کہا کہ اگر ن لیگ کا کوئی رکن اکڑ کر بات کرے تو اس کے کان میں پاناما کہہ دینا۔

Comments are closed.

Scroll To Top