Home / Uncategorized / انڈیا کے مغربی شہر ممبئی کے تین افراد کیکی کیکی چیلنج کی
انڈیا کے مغربی شہر ممبئی کے تین افراد کیکی کیکی چیلنج کی

انڈیا کے مغربی شہر ممبئی کے تین افراد کیکی کیکی چیلنج کی

انڈیا کے مغربی شہر ممبئی کے تین افراد کیکی کیکی چیلنج کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سزا کے طور پر تین دن تک ایک ریلوے سٹیشن کو صاف کریں گے۔

انڈیا کی پولیس نے ان افراد کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جس کے بعد ایک مجسٹریٹ نے ان کی ’سزا‘ کا فیصلہ کیا۔

ان کی ویڈیو کی شبیہہ یہ بتاتی ہے کہ انڈیا کی مختلف ریاستوں میں لوگ کس طرح کیکی کیکی چیلنج پر پرفارم کر رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top