Home / Pakistan Food / Zaatar Recipe in Urdu
Zaatar Recipe in Urdu

Zaatar Recipe in Urdu

زاتر

اجزاء:
تھائم——— 1کپ 
سمک——– 3کھانے کے چمچے 
نمک————– 1چائے کا چمچہ 
تِل—————- 4/1کپ 
لیموں کا رس————– 2/1چائے کا چمچہ
ترکیب:
تھائم، سمک،نمک،تِل اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کرکے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھیں۔ 
زاتر تیار ہے۔ 

Comments are closed.

Scroll To Top